ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہی ہیں؟

ممبئی ( نیوز ڈیسک ) انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے حوالے سے انڈین میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے وہ آنیوالے لوک سبھا کے الیکشن میں مزید پڑھیں