شدید دھند ، بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،26 شدیدزخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،2 مسافر جاں بحق ،26 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جانے والی بس شدید دھند کے باعث گوجرانوالہ میں الٹ گئی ، 26 مسافر شدید زخمی ہو مزید پڑھیں