Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں،سلمی مراد طویل عرصے سے علیل تھیں، وہ آج رضائے الہٰی مزید پڑھیں