Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

انسانی سرمائے میں ناکافی سرمایہ کاری کے مسئلہ کو ادارہ جاتی اور سیاسی قیادت کی جانب سے حل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی سرمائے میں ناکافی سرمایہ کاری ایک اہم مسئلہ ہے جس پر ادارہ جاتی سطح پر اور سیاسی قیادت کی جانب سے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں