گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم

بہاولپور(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو فوری عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ،وائس چانسلر اطہر محبوب کی سروس مدت آج ختم ہوگئی،وائس چانسلر اطہر محبوب کو ایسٹینشن نہ مل سکی،وائس چانسلر آج دوپہر کو ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے