اوور بلنگ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نیپرا نے بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا،ذرائع پاورڈویژن کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی تھی،

مزید پڑھیں :کرپشن کی طاقت سے 6کروڑ کاشتکاروں کو ذبح کر دیا گیا، خالد کھوکھر

بل کی منظوری سے اوور بلنگ اور غلط بلنگ کرنے والے افسران کی پکڑ ہو سکے گی،آئندہ ایف آئی اے نہیں نیپرا اوور بلنگ پر کارروائی کرے گا،ذرائع ایف آئی اے کی بلاوجہ ہراسمنٹ سے بچنے کیلئے رولز تبدیل کیے گئے،ایف آئی اے صرف نشاندہی کرے گا، افسران کی گرفتاری کا مجاز نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیں :لکی مروت ، شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے