قانون میں ترمیم کو ہم ہر جگہ چیلنج کریں گے،  اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)    اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کے قانون میں ردبدل کا اشارہ دیا ،یہ کیسے قانون میں کوئی ترمیم کرسکتے ہیں ؟بق سپیکر قومی اسمبلی

مزید پڑھیں : پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز

اسد قیصر کا آئینی ترمیم پر ردعمل ،انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا توہم ہر جگہ چیلنج کریں گے، ہمارا مطالبہ ہے کہ اداروں کو آزاد رہنے دیں ،،اس حکومت کے پاس تو کوئی مینڈیٹ ہی نہیں کیسے قانون سازی کر سکتی ہے ،لاہور میں پی ٹی آئی کیلئے آج بھی مارشل لا ہے۔

مزید پڑھیں : اوور بلنگ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار