پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچیوں کو کھیل میں آگے بڑھتے دیکھ کر خوشی ہوئی،مجھے لگا اللہ نے مجھے آپ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا،انہی بچیوں میں سے ہی نیشنل اور ورلڈ چیمپئن بھی ہوں

گی،پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے،بچیوں کو ترجیحی بنیادوں پر موٹر سائیکلیں دی جائیں گی،مجھے لگا اللہ نے مجھے آپ کیلئے سی ایم پنجاب بنایا ہے ،میں آپ کی گیمز اور ٹیلنٹ دیکھ کر بہت خوش ہوں،بچی نے کہامیرے پاس اتنے ہی پیسے تھے،میں پھول لے آئی،مریم نواز نے پھول دینے والی بچی کو سٹیج پر بلا لیا،بچی آبدیدہ ہو گی مجھے پرائزڈسٹری بیوشن میں بلایا نہیں گیا

مزید پڑھیں :کرینہ کپور کی زندگی میں ایک اور خو شخبر ی آگئی

تھا،میں آنا چاہتی تھی،فری موٹر بائیک سکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، ادھر دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کوریا کے سفیر کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی اشتراک پر اتفاق کیا گیامریم نواز نے کہا کہ صنعتی ترقی کیلئے کوریا کی ٹیکنالوجی سے استفادہ چاہتے ہیں،پنجاب میں زراعت اور مائننگ انڈسٹری میں سرمایہ

کاری کے وسیع مواقع ہیں،الیکٹرانکس ،آٹو موبائل اور آئی ٹی میں کوریا کے اشتراک کا خیر مقدم کریں گے،جنوبی کوریا کو پنجاب میں آٹو موبائل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر معاونت فراہم کریں گے،زرعی پیدوار بڑھانے میں کوریا سے تعاون کے فروغ کی ضرورت ہے،

ویون کاٹن اور کاٹن یارن ٹیکسٹائل سیکٹر میں کوریا کو برآمدات کے مواقع ہیں،کورین سفیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں :بھارت کے پاکستان مخالف بیانات سےعلاقائی استحکام کو خطرہ ہے، اسحاق ڈار