احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیا تھا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سا بق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیا،
مزید پڑھیں :15 لاکھ سے زائد ٹیکس ڈیفالٹر کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

احسن اقبال کو کہا تھا دستخط کرنے کا کام آئی جی اور کمشنر کا ہوتا ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے

مزید پڑھیں :جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس مقرر
اے بی این نیوزکے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ صبح اٹھا تو معاہدہ واٹس ایپ پر آیا ہوا تھا،معاہدے پر احسن اقبال کے دستخط تھے،احسن اقبال سے کہا آپ نے معاہدے پر دستخط کیوں کیے؟

مزید پڑھیں :ملک کودانشمندی اورپختگی کی ضرورت ہے،صدرمملکت

فیض آباددھرناختم کرنےکیلئےاسلام آبادہائیکورٹ نےحکم دیاتھا،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ معاملے کوسیٹل کرناہے،احسن اقبال کی ڈیوٹی لگائی،زاہدحامدنےکہامیرےاستعفےسےمعاملہ حل ہوتاہےتودےدیتاہوں،احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیا،احسن اقبال کو کہا تھا دستخط کرنے کا کام آئی جی اور کمشنر کا ہوتا ہے،صبح اٹھا تو معاہدہ واٹس ایپ پر آیا ہوا تھا،معاہدے
مزید پڑھیں :بلوچستان کابینہ کی حلف برداری پھر منسوخ

پر احسن اقبال کے دستخط تھے،احسن اقبال سے کہا آپ نے معاہدے پر دستخط کیوں کیے؟،زاہدحامدنےپہلےکہہ دیا میں استعفیٰ دےدوں گا،ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدےکی اجازت دیدی گئی تھی،
میں نےمعاہدےکوپڑھانہیں تھا،مفروضوں پربات نہیں کرناچاہتا،کمیشن کےپاس تحقیقات کرنےکامینڈیٹ نہیں تھا،حقیقت کچھ اورہوتی ہے اوربیان کچھ اورکیاجاتاہے،کسی ادارےکےملوث
مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر

ہونےسےمتعلق سوال ہی نہیں کیاگیا،فیض آباددھرنےمیں کوئی ادارہ ملوث تھا توحکومت کوکمیشن بنانےکااختیارہے،کمیشن بننےسےکچھ نہیں ہوتامسائل آج بھی حل طلب ہیں،کمیشن بناکرلوگوں کواس کےپیچھے چھپایاجاتاہے،شہبازشریف کو6ججزکےخط والےمعاملہ میں کمیشن بنانےکااختیارنہیں تھا،ہائیکورٹ کے6ججزکےخط کاکمیشن بناناشہبازشریف کاکام نہیں،پاکستان میں آج تک جتنےبھی کمیشن بنے کوئی فیصلہ نہیں ہوا،کمیشن بننےسےکچھ نہیں نکلےگاہماراماضی اس کاگواہ ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت کوعوامی مسائل سےسروکارنہیں، شوکت بسرا زرداری نےشوکت بسراکوبنایا، شاہدہ رحمانی مل بیٹھ کرریفارمزکرناہوں گی،بیرسٹرعقیل ملک
سابق وفاقی وزیرمحمدعلی درانی نے کہا کہ الیکشن میں پری پول دھاندلی کی گئی،دھاندلی کےنتیجے میں قائم کی گئی حکومت کوعوامی پذیرائی حاصل نہیں،،عوام حکمرانوں کوتسلیم کرنےکیلئےتیارنہیں ہیں،

حکمرانوں کوجتوانےکیلئےدھاندلی کےریکارڈتوڑےگئے،عوامی مینڈیٹ کونظراندازکرنےسےمسائل بڑھیں گے،فارم45کےمطابق جیتے امیدواروں کےناموں کااعلان کرناچاہیے،ملکی حالات بہترکرنےکیلئےحکمرانوں کوپیچھےہٹناپڑےگا،ملک کی بہتری کیلئےسب کواکٹھابیٹھناپڑےگا۔