ضمنی انتخابات،پنجاب کےمختلف شہروں میں د فعہ144نافذ

لاہور (  اے بی این نیوز      )ضمنی انتخابات،پنجاب کےمختلف شہروں میں د فعہ144نافذ کر دی گئی،لاہور،قصور،چکوال،گجرات،بھکراوروزیرآباد

مزید پڑھیں :چمن میں بارش، 7 افراد جاں بحق، کوئٹہ میں زلزلہ
میں دفعہ144نافذ،نارووال،شیخوپورہ اوررحیم یارخان میں بھی دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ144کانفاذ18اپریل سے

مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر

22اپریل تک کیاگیا،اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیا تھا،شاہدخاقان عباسی