چمن میں بارش، 7 افراد جاں بحق، کوئٹہ میں زلزلہ

چمن( اے بی این نیوز    )شدید بارش سے تباہی، 7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات،ڈی سی چمن کے مطابق شن تالاب ، ٹھیکدار کلی سمیت کئی علاقوں میں مکانات گرگئے،گریڈ سٹیشن مکمل پانی سے بھر
مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر

گیا،بجلی کی سپلائی بند،تین خواتین اور 2 بچے شن تالاب کے علاقہ میں سیلابی پانی میں بہہ گئے ، کلی ٹاکی میں ریلے سے ریلوے ٹریک اکھڑ گیا ،رنگین چوک کے علاقہ میں دیوار گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ،

مزید پڑھیں :حکومت کوعوامی مسائل سےسروکارنہیں، شوکت بسرا زرداری نےشوکت بسراکوبنایا، شاہدہ رحمانی مل بیٹھ کرریفارمزکرناہوں گی،بیرسٹرعقیل ملک

پڈو کاریز ڈیم ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ علاقے میں داخل ہو گیا ادھر کوئٹہ میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،کوئٹہ :زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی،کوئٹہ:زلزلے کی گہرائی 58 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر دور تھا۔

مزید پڑھیں :سستی روٹی فیصلہ مسترد، جڑواں شہروں میں نان بائیوں کی مکمل شٹرڈاون ہڑتال