جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس مقرر

پشاور ( اے بی این نیوز   )جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس مقرر، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

جسٹس محمدحسین خان کاکڑچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر،صدرمملکتنے پشاورہائیکورٹ کے3ایڈیشنل ججزکی مستقلی کی منظوری دی،انججزمیں جسٹس فضل سبحان،جسٹس شاہدخان اورجسٹس ڈاکٹرخورشید اقبال شامل ہیں