یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ، اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ،ہمیں قانون کی بالادستی کیلئے ابھی باہر نکلنا ہو گا،وزیر اعلیٰ کے پی کو مشورہ ہے وفاق سے روابط ختم
مزید پڑھیں : پی ٹی آئی کور کمیٹی نے وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہارکردیا

کردیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر دبائو ڈالا گیا ،ڈرایا دھمکایا گیا،سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے ججز کو مکمل تحفظ فراہم کریں ،معزز ججز کی توہین میں شہباز شریف کا مکمل ہاتھ ہے ،2سال میں پی ٹی آئی ،ججز

مزید پڑھیں : چین نے تربیلا ڈیم منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا

کو شہباز دور حکومت میں ہراساں کیا گیا،ججز کے ساتھ یہ واقعات پورے پاکستان پیش آئے،6ججز نے جو بہادری دکھائی ہیں یہ قوم کے ہیرو ہیں ،چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن بنائیں ،ججز کو مکمل انصاف فراہم

مزید پڑھیں : ویوو کا نیا V30 5Gاب پاکستان میں بھی دستیاب ہوگا

کریں ،جن کی سربراہی میں ججوں کی دھمکیاں دی گئیں ،فائدہ پہنچاان ہی کو کمیشن بنانے کا کہا گیا،عدلیہ کی عزت دائو پر لگی ہے ۔

مزید پڑھیں : پاکستان میں آج 29 مارچ 2024 ،فی تولہ سونےکی قیمت میں‌ہوشرباء‌اضافہ