ر و ئوف حسن پاکستان تحریک انصاف کےخصوصی ترجمان مقر ر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) روف حسن کو پاکستان تحریک انصاف کا خصوصی ترجمان مقر رکیا گیا ہے اس سلسلے میں چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے باقاعدہ نو ٹیفیکیشن

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر12ارب روپے کرنے کااعلان

جاری کر دیا ہے جس کے تحت روف حسن پارٹی پالیسی کے حوالے سے بیان جاری کع نے کے مجاز ہونگے، واضح رہے کہ روف حسن پہلے بھی اس حوالے

مزید پڑھیں :خیبر پختونخواحکومت نے مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری دیدی

سے بیانات جاری کر رہے تھے اب چیئر مین پی ٹی آئی کے دستخطوں سے باقا عدہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس پر فوری عملدر آمد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :چینی فلیگ شپ ای وی کار کمپنی BYD نے پاکستان میں قدم رکھ دیا،معاہدے پر دستخط ہوگئے