اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج اورایگزیکٹیو کیسے تحقیقات کرسکتے ہیں ؟شیر افضل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہعدلیہ میں مداخلت کی تحقیقات 2018سے کی جاسکتی ہیں ،اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج کیسے تحقیقات کر سکتا ہے ؟ایگزیکٹیو پر ہی

مزید پڑھیں :برطانوی پارلیمنٹ کو ٹریکٹروں نے گھیر لیا،حکومتی پالیسیوں‌کے خلاف کسانوں‌کا احتجاج
الزامات ہیں تو وہ کیسے تحقیقات کرسکتی ہے ؟ججوں پر دباؤ تھا تو خط کے بجائےتوہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی شوکت عزیز صدیقی کے فیصلے نے جج صاحبان کو خط لکھنے کی تقویت دی ،ججز تحقیقات خط میں ہم
مزید پڑھیں :وفاقی وزیراحدچیمہ دواہم عہدوں پر بھی تعینات،بیوی سمیت لاکھوں ڈالر ماہانہ تنخواہ وصول کرنے لگے

سٹیک ہولڈر ہیں ،بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں ہم نے کمشنر راولپنڈی ہو شربا بیانات کا استعمال نہیں کیا اور موقع ضائع کردیا،پچھلے 2سال سے ریاست

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

نے پی ٹی آئی کو رگڑا دیا،9مئی کے حوالے سے شفاف انکوائری ہونی چاہیے ،پی ٹی آئی اپنا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے تحریک چلائے گی۔

مزید پڑھیں :آسمان گرا نہ زمین پھٹی،بھائی نے بہن کو باپ کے سامنے گلا دبا کر قتل کر دیا