Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

6رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دےدی گئی

اسلام آ باد(‌‌‌‌‌اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے6رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دےدی،کابینہ توانائی کمیٹی کےچیئرمین وزیراعظم ہوں گے،وزیراعظم کی منظوری کےبعدکابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے

مزید پڑھیں :سعودی وزیر دفاع یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

مطابق کمیٹی ارکان میں وزیرخزانہ اوروزیراقتصادی امورشامل،پاور،پٹرولیم اورمنصوبہ بندی کے وزرابھی کمیٹی کےارکان ہوں گے،ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ اورپی آئی اےکی نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل،

مزید پڑھیں :عبدالرزاق کی پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شرکت متوقع

وفاقی وزیردفاع اورہوابازی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دےدی گئی،وفاقی کابینہ کی منظوری کےبعدکمیٹی کی تشکیل کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،کمیٹی ائیرپورٹ مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کاجائزہ لےگی،

مزید پڑھیں :مساجد اور امام بارگاہوں سے متنازعہ خطبات پر پابندی عائد

کمیٹی پی آئی اےکی نجکاری سےمتعلق امورکی نگرانی کرےگی،کمیٹی ارکان میں و زیرنجکاری اوروزیرخارجہ شامل،سیکرٹری ہوابازی ڈویژن کمیٹی ارکان میں شامل ہین،وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کوایک

مزید پڑھیں :یاماہا پاکستان کاصفرمارک اپ انسٹالمنٹ پلان کا اعلان

اورعہدہ مل گیا،وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کوچیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیاگیا،عبدالعلیم خان کی بطورچیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کااطلاق فوری ہوگا،وزیراعظم کی منظوری کےبعداسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت والی نیوز اینکرز تعینات