اہم خبریں

سعودی وزیر دفاع یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

نجی‌ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔

آرمی چیف نے سعودی وزیردفاع کو دعوت حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی۔

مزیدپڑھیں:امریکی ایوان نمائندگان کمیٹی برائے خارجہ امور،پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور

ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں خلیج تعاون کونسل کے سرمایہ کاری اداروں کے سربراہاں اور بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر بھی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں