بلوچستان ، ایک دن میں تین مر تبہ زلزلہ

کو ئٹہ ( اے بی ایننیوز       )صوبہ بلوچستان میں ایک دن میں تیسرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بلوچستان کے کئی علاقوں میں 3.6 شدت کے ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں –

مزید پڑھیں :مریم نوازکی کیپٹن احمدبدرشہیدکےگھرآمد،خراج عقیدت پیش کیا

جس کا مرکز ژوب سے 113 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، یہ علاقہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 337 کلومیٹر دور ہے۔زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی جب کہ پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

مزید پڑھیں :عمران خان کے مستقبل بارے اللہ جانتا ہے ،خواجہ آصف

کیے گئے۔اس سے قبل بلوچستان میں یکے بعد دیگرے دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں صبح 5 بج کر 35 منٹ پر زلزلے کے پہلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مزید پڑھیں :قرآن پاک پورا پڑھا،مقدس کتاب کی سادگی سے بہت متاثر ہوا،ول اسمتھ