پاکستان میں دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی واقعات بڑھنے پر بارڈر صورتحال میں بنیادی تبدیل کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں :پی ٹی سی ایل کا مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان

،پاکستان میں دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے ،ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا،پاک افغان بارڈر ساری

مزید پڑھیں :پی آئی اے خریدنے کیلئے تین ممالک میں مقابلہ

دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے،بارڈر پر دہشتگردوں کی ٹریفک ختم کرنی ہو گی،کابل سے تعاون میسر نہیں ،پاکستان کو اس بارڈر پر تمام عالمی قوانین نافذ کرنا ہونگے۔

مزید پڑھیں :ڈرامے میں کیا گیا نکاح اصلی ہوتا ہے؟ علماء کی ویڈیو پر بحث چھڑ گئی، فتویٰ بھی سامنے آگیا