پاکستان بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے،2018 کے بعد ملک پر قرضوں کا ناقابل برداشت بوجھ ڈال دیا گیا،ہمیں آمدن کے

مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ختم،ججز خط بارے کیاہوا،جانئے

ذرائع اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹیکنالوجی کے انقلاب نے روز مرہ کے معاملات اور کاروبار زندگی کو بدل کر رکھ دیا،آئندہ 10سال میں گورننس اور معمولات زندگی

مزید پڑھیں :ایف بی آر کا ملازمین کی تفصیلات کیلئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک

مکمل طور پر بدل چکے ہوں گے، جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو نہ ڈھالا تو پیچھے رہ جائیں گے،صحت، تعلیم اور آبادی کے شعبوں میں منصوبہ بندی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں :محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب