پی آئی اے خریدنے کیلئے تین ممالک میں مقابلہ

کراچی( اے بی این نیوز    )پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ ، یو اے ای، سعودی عرب اور قطر پی آئی اے کی خریداری میں سب سے آگے ،، ایوی ایشن ذرائع

مزید پڑھیں :سینیٹ کی خالی 11نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
کا دعویٰ،گلف ممالک کے حکام نے پی آئی اے کو خریدنے کیلئے حکومتی سطح سے رابطے تیز کردیے،سرمایہ کاروں نے پی آئی اے خریدنے کیلئے حکومتی اعلیٰ حکام

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

سے بات کی،یو اے ای، قطر اور سعودی حکام کو پی آئی اے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی،سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی کو پی آئی اے حوالے کی جائے گی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ