پی ٹی آئی کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر، نعیم پنجوتھا نے رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی اندراج مقدمہ کی

مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ختم،ججز خط بارے کیاہوا،جانئے

درخواست میں ایس پی، یس ایچ او تھانہ کوہسار کو فریق بنایا گیا، درخواست گزار کے مطابق رانا ثنا اللہ کے خلاف رپورٹ پولیس کو دی،نعیم پنجوتھا

مزید پڑھیں :ڈرامے میں کیا گیا نکاح اصلی ہوتا ہے؟ علماء کی ویڈیو پر بحث چھڑ گئی، فتویٰ بھی سامنے آگیا

نے بتایاپولیس نے رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا، رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کی جائے، درخواست گزار کی استدعا،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے 3 اپریل کو سماعت مقرر کردی۔

مزید پڑھیں :کار سرکار میں مداخلت،پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور