پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی پریس کانفرنس کہاعدلیہ میں مداخلت کی شدید مذمت کرتے
مزید پڑھیں :داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ

ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں نے کہا سیاسی کیسز میں مداخلت ہوئی،خط لکھنے والے ججوں کاتحفظ یقینی بنایاجائے یہ نہ ہویہ سب ڈی سی راولپنڈی کی طرح لاپتہ ہوجائیں،ججز نے اپنے ساتھ
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

ناانصافیوں کا ذکرکیا،انہوں نے پہلی بار ایسا خط لکھا ان کی برداشت ختم ہوگئی،وکلا سے التجاہے عدلیہ کی آزادی کیلئے اکھٹے ہوجائیں،عمرایوب بولے ججز کے خط سے پوری قوم کاسر شرم سے جھک گیا،یہ خط نہیں

مزید پڑھیں :آئی پی ایل میچوں پر شرط، ایک کروڑ قرض میں ڈوبے انجینئر کی بیوی کی خودکشی

چارج شیٹ ہے،خط میں واضح طور پرسامنے آیا کہ نشانہ صرف بانی پی ٹی آئی تھے، معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھائینگے،ہم چاہتے ہیں ہر ادارہ اپنے دائرے میں رہ کر کام کرے۔

مزید پڑھیں :محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب