سینیٹ کی خالی 11نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ(  اے بی این نیوز    )بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب،جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب،جنرل نشست پر پیپلز پارٹی

مزید پڑھیں :امیر جماعت اسلامی پاکستان کیلئے انتخاب کا عمل جاری

کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان بلیدی سینیٹر منتخب،عوامی نیشنل پارٹی اورپیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ایمل ولی خان بلوچستان سے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ،جنرل نشست پر جمیعت علمائے اسلام کے

مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ

احمد خان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ،آزاد امیدوارسابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سینیٹر منتخب ، ٹیکنوکریٹس کی نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل اور جے یو آئی کے مولانا عبد الواسع منتخب،خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی راحت جمالی اور پیپلز پارٹی کی حسنہ بی بی سینیٹر منتخب ہو گئیں۔

مزید پڑھیں :پی سی بی نے بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی کی پیشکش کر دی