پی ٹی سی ایل کا مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان میں ٹیلیفونک سروسز فرام کرنے والی سب سے بڑی کمپنی پی ٹی سی ایل نے اپنے لینڈ لائن صارفین کو بحال رکھنے کے لیے مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

مزید پڑھیں :پاکستان بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے،احسن اقبال

کمپنی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپنی اپنے 25 لاکھ سے زائد ملک بھر کے لینڈ لائف صارفین کو 300 منٹ تمام موبائل نیٹ ورک پر دینے کا اعلان کیا ہے کمپنیز رائے نے بتایا ہے کہ پی ٹی سی ایل پہلے

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

انٹرنیٹ وائس ٹیلی فونی فراہم کر رہا تھا اب ملک بھر کے موبائل صارفین کے لیے 300 منٹ فی مہینہ صرف 300 روپے میں فراہم کرے گا اور اس بات کا مقصد لینڈ لائن سارفین کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ختم،ججز خط بارے کیاہوا،جانئے