لاہور: کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں کی شناخت آغا، نعمان، عطاالرحمان، اسامہ، شاہنواز، سیفان، صفدر، عبدالحق اور قاسم افغانی کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،