اسلام آباد ہائیکورٹ، کپتان کی سائفر سمیت5درخواستوں پرفریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ ، سائفر انکوائری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے پانچ کیسز چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ درخواستوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دئیے توشہ خانہ کیس میں دستاویزات طلب نہ کرنے کیخلاف دو درخواستوں پر نوٹس جاری ،جج سے منسوب فیس بک پوسٹوں کی تحقیقات اور کیس ٹرانسفر کی درخواست پر بھی نوٹس جاری۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری سائفر معاملے میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر بھی نوٹس جاری سائفر انکوائری کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری ، جواب طلب مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر بھی عدالت نے ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر دئیے چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچوں مقدمات میں نوٹس جاری کئے