فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز ہو گیا،ترجمان مذہبی امور کے مطابق سات روزہ محفل شبینہ 21 تا 27 ویں شب منعقد کی جائے

مزید پڑھیں :سندھ سے سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

گی،ملک بھر سے منتخب نامور قرآء حضرات تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کریں گے،محفل شبینہ میں روانہ پانچ پارے تلاوت کیے جائیں گے،26 ویں شب کو

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب

چار اور 27 ویں شب کو آخری پارے کی تلاوت کے ساتھ ہی تکمیل قرآن ہو گا،پاکستان ٹیلی ویژن نیشنل (پارلیمنٹ) سے محفل شبینہ براہ راست نشر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں :وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم