قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7نکاتی ایجنڈا جاری کردیا،

مزید پڑھیں :چھ ججز کا خط، وکلا میدان میں، اہم پیش رفت سامنے آگئی

وزیر خارجہ اپاسٹائل آریننس2024قومی اسمبلی میں پیش کرینگے،وزیر خزانہ این ایف سی ایوارڈ کی پہلی رپورٹ پیش کرینگے،انڈرانوائسنگ،سمگلنگ سےمتعلق توجہ دلائونوٹس ایجنڈے میں شامل،مختلف ارکان قومی اسمبلی نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرینگے۔

مزید پڑھیں :ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوگئے