750 کے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کب؟کہاں ہوگی؟جانئے مکمل تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کی محفوظ ترین اسکیموں میں سے ایک ہیں۔

ان بانڈز کا سب سے بڑا فائدہ اصل رقم کا نقصان کئےانعام جیتا جاسکتا ہے ۔

ایک حقیقت ہے کہ پرائز بانڈز جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں، لیکن انعام اتنا زیادہ ہوتاہے کہ لوگ چانس لینے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

لوگوں کی بڑی دلچسپی کی ایک اور اہم وجہ نیشنل سیونگز کی طرف سے پرائز بانڈز کا ریگولیشن ہے جو مرکزی بینک کے تحت آتا ہے۔

جیتنے کے کم امکانات کے باوجود پاکستانی ممکنہ طور پر بڑے نقد انعامات جیتنے کے لیے یہ بانڈز لے کر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔

نیشنل سیونگ بینک باقاعدگی سے انعامی قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کرتا ہے، جو عام طور پر ہر تین ماہ بعد منعقد ہوتا ہے، اسی طرح اگلی قرعہ اندازی 750 روپے کے پرائز بانڈ کی ہوگی۔

750 کے پرائز بانڈکی اگلی قرعہ اندازی 15 اپریل 2024 کو حیدرآباد میں ہوگی۔

750روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کے لکی ڈرا نمبر 98 کے لیے بیلٹنگ کے بعد فاتحین کا اعلان کیا جائے گا۔

750 Prize Bond Winning Amount

LIST NO OF PRIZES WINNING AMOUNT (RS) Prize
Prize Bond RS. 750/- 01 Rs.1,500,000 First
Prize Bond RS. 750/- 03 Rs.500,000 Second
Prize Bond RS. 750/- 1696 Rs.9,300 Third

Prize Bonds schedule of prize bonds 2023

PRIZE BOND DRAW DATE DAY CITY
Rs.750/- January 16, 2023 Monday Karachi
Rs.1500/- February 15, 2023 Wednesday Quetta
Rs.100/- February 15, 2023 Wednesday Rawalpindi
Rs.200/- March 15, 2023 Wednesday Faisalabad
Rs.750/- April 17, 2023 Monday Peshawar
Rs.1500/- May 15, 2023 Monday Lahore
Rs.100/- May 15, 2023 Monday Multan
Rs.200/- June 15, 2023 Thursday Quetta
Rs.750/- July 17, 2023 Monday Rawalpindi
Rs.1500/- August 15, 2023 Tuesday Peshawar
Rs.100/- August 15, 2023 Tuesday Karachi
Rs.200/- September 15, 2023 Friday Hyderabad
Rs.750/- October 16, 2023 Monday Muzaffarabad
Rs.1500/- November 15, 2023 Wednesday Faisalabad
Rs.100/- November 15, 2023 Wednesday Lahore
Rs.200/- December 15, 2023 Friday Multan