چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،پرویز الہٰی2 روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے، پرویز الہیٰ کو طبعیت ناساز ہونے پر 27 مارچ

مزید پڑھیں : یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ، اسد قیصر

کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،پرویز الہیٰ اڈیالہ جیل میں گرنے سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ ادھر دوسری طرف سابق وفاقی وزیر فواد چودھری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات،فواد چودھری سے اہلیہ ،2

مزید پڑھیں : تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

بیٹیوں اوربھائی فراز چودھری نے ملاقات کی،ملاقات آدھ گھنٹے جیل کانفرنس روم میں جاری رہی ،فواد چودھر ی کی صحت،زیر سماعت مقدمات کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملاقات کے بعد فواد چودھر ی کے فیملی ممبران واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے.

مزید پڑھیں : ہم وکلاء تحریک کی طرف جارہے ہیں ، نیاز اللہ نیازی