تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب،بھارت ہمیشہ سے خطے میں دہشتگردی کی پشت پناہی کرتا چلا آیا ہے،مودی کے دور حکومت میں بھارت اپنے پڑوسی

مزید پڑھیں : ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے،پاکستان کی سرزمین کو ہمیشہ بھارت نے دہشتگردانہ عزائم کی تکمیل کیلئے استعمال کرنے کی کوششیں کیں ،پاکستان میں ہونے والی زیادہ تر دہشتگردی کی کارروائیوں کے تانے
مزید پڑھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کاوزیراعظم شہبازشریف کو خط
بانے بھارت سے جا ملتے ہیں ،بھارت نے ہمیشہ بزدلانہ وار کرتے ہوئے معصوم پاکستانی شہریوں پر حملے کئے،25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب دہشتگردوں کی جانب سے تربت نیول ایئر بیس پر حملہ کیا گیا ،

مزید پڑھیں : بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر

دہشتگردوں اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان قریبی روابط موجود ہیں ،پاکستان میں ہونے والےحملوں کی تشہیر کرنا بھارت اور دہشتگردوں کی مشترکہ حکمت عملی کا حصہ ہے ،4 نومبر 2023 کو میانوالی

مزید پڑھیں : معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے برطانیہ کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی

ایئر بیس پر حملے کے شواہد بھی بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کرتے ہیں ،میانوالی بیس حملے کے دوران بھی بھارتی سوشل میڈیا سے جھوٹ پر مبنی ٹوئٹ سامنے آئے تھے ،بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگرد تنظیموں کو مکمل مدد فراہم کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں : کراچی ، ڈی آئی جی کے بیٹے نے شہر میں دہشت پھیلا دی،سر عام فائرنگ