ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ،پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار ،پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے
مزید پڑھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کاوزیراعظم شہبازشریف کو خط

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا ،سہہ ماہی واٹر ٹسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس، لاجز کا پانی آلودہ پایا گیا ،ڈپٹی سپیکر روم سمیت چھ مقدمات سے پانی کے نمونے ٹسٹ کیے گئے، پی سی آر ڈبلیو آر

مزید پڑھیں : وفاقی حکومت کا رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر12ارب روپے کرنے کااعلان

رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس سے لیے گئے تمام نمونوں کا پانی آلودہ پایا گیا،واٹر کولرز، ہیڈ ٹینک اور نلکے سے لیے گئے نمونوں کا پانی غیرمحفوظ قرار،پارلیمنٹ لاجز میں تین بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل

مزید پڑھیں : ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہی ہیں؟

استعمال نہیں ،پارلیمنٹ لاجز میں صرف مین فلٹریشن پلانٹ کا پانی محفوظ پایا گیا،پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پانی سپلائی سی ڈی اے کے ذمہ ہے۔

مزید پڑھیں : ر و ئوف حسن پاکستان تحریک انصاف کےخصوصی ترجمان مقر ر