کے پی سینیٹ انتخابات،کتنے امیدوار میدان میں ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا میں سینٹ کی 11 نشستوں پر 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،الیکشن کمیشن کے مطابق8 امیدواروں نے ابھی تک کاغذات نامزدگی واپس

مزید پڑھیں :پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

لیے ہیں ، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر9، خواتین کی 2 نشستوں کے لیے6 امید وار ہیں ، 7 جنرل نشستوں پر 19امیدوارابھی تک میدان میں ہیں، ٹیکنوکریٹ نشست کیلئے نورالحق قادری ، اعظم سواتی سمیت

مزید پڑھیں :ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کاامکان، محکمہ موسمیات

9 امیدوارہیں،خواتین نشست پرمہوش علی ،عائشہ بانو،روبینہ ناز،بیگم طاہرہ بخاری،روبینہ خالد اور شازیہ امیدوار ہیں،جنرل نشست پرمراد سعید، اعظم سواتی ،،مرزا محمد آفریدی، فیصل جاوید، محمد طلحہ محمود اور اظہر

مزید پڑھیں :کار سرکار میں مداخلت،پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور

قاضی مشوانی امیدوار ہیں،عرفان سلیم ، نیاز احمد، وقاص اورکزئی، فضل حنان، فیض الرحمن، عطاء الحق، فدا محمد امیدواروں میں شامل،شفقت آیاز، آصف رفیق، تاج محمد آفریدی اور نور الحق قادری،،اورخرم

مزید پڑھیں :اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،تازہ ترین اپ ڈیٹ

ذیشان بھی امیدوار ہیں،امیدوار 29 مارچ تک کاغذات واپس لے سکیں گے، 30 مارچ کو حتمی فہرست جاری کرکے امیدواروں کو نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں :وائٹ بال سیریز،پاکستانی کرکٹ ٹیم نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی،شیڈول جاری