اہم خبریں

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھرانوں کو ریلیف دے گی،حکومت پنجاب نے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکج متعارف

مزید پڑھیں :صنم جاوید سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
کرانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے جمعہ کو پنجاب اسمبلی کے احاطے میں ایک گفتگو کے دوران میڈیا کو بتایا کہ وہ ایسے افراد کے لیے ایک سکیم تیار کر رہے ہیں جو 300 یونٹ سے

مزید پڑھیں :اسلام آباد،بچوں کی معمولی لڑائی کا شاخسانہ،تہرے قتل کی واردات

کم بجلی استعمال کرتے ہیں،اس سکیم کی منظوری 25-2024 کے بجٹ میں دی جائے گی اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب

مزید پڑھیں :غر یبو ں پر عر صہ حیا ت تنگ،صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا

میں 2.5 کروڑ سے زائد گھرانے 300 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق وفاقی حکومت کی پالیسی سے ہے لیکن پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں :ہمیں ایوان کی بے توقیر ی پر مجبور نہ کیاجائے،اپوزیشن ارکان

متعلقہ خبریں