اہم خبریں

اسلام آباد،بچوں کی معمولی لڑائی کا شاخسانہ،تہرے قتل کی واردات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پیرسوہاوہ میں بچوں کے مابین ہو نے والا معمولی جھگڑا اس وقت خونی تصادم میں بدل گیا جب بچوں کے بڑے آگئے،

مزید پڑھیں :امریکی ایوان نمائندگان کمیٹی برائے خارجہ امور،پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور

تلخی سے بات زیا دہ بڑھ گئی اور فریقین نے ایک دوسرے پر فایرنگ کر دی جس کی وجہ سے تین افراد موت کت گھاٹ اتر گئے جبکہ قتل ہو نے والے تین

مزید پڑھیں :وزارت ہاوسنگ کا وفاقی لاجز میں رہائش پذیر غیر قانونی افرادکو نکالنے کا فیصلہ چیلنج

افراد کے علاوہ پانچ افراد زخمی بھی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد پہچانے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ نعشوں کو پ بھی پوسٹ مارٹم کیلئے

مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی

ہسپتال منتقل کیا گیا، جائے وقو عہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،تہرے قتل کی واردات کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعۃ المبارک22مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

متعلقہ خبریں