راولپنڈی،اسلام آباد سرد ہو اوں کی لپیٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈ ی ،اسلام آباد میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم انتہائی سرد ،بالاکوٹ اورگردونواح میں بارش ، وادی کاغان کے پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،
مزید پڑھیں :پشاور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے پرواز کے انجن فیل ، کراچی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتارلیا

پشاور میں ہلکی بوندا باندی،گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ،پہاڑوں پر برف باری کاامکان، کیچ اور پنجگور میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،آج اور کل مری ،گلیات ،ناران ،کاغان ،
مزید پڑھیں :ملک میں ٹوئٹر چل رہا ہے ٹوئٹس بھی ہورہے ہیں، وزیر اطلاعات عطاتارڑ کی پریس کانفرنس

چترال ،سوات ،ایبٹ آباد ،شانگلہ، ہنزہ ،سکردو ،نیلم اور باغ میں شدید بارش اور برفباری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ،

مزید پڑھیں :پہلی فارن آفس میٹنگ ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خارجہ پالیسی کی بجائے معاشی امور پر گفتگو

کوٹ ڈیجی میں تیز آندھی اورطوفانی بارش سے ہائی ٹرانسمیشن سپلائی
مزید پڑھیں :ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرنیابینچ تشکیل
کے ٹاور گر گئے ،مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل،مظفرآباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کے 2 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی