آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نئے قرض کیلئے سٹاف لیول معاہدہ جون کے آخر یا جولائی کے اوائل میں متوقع،آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بلوم برگ کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل اجلاس سے خطاب،کہاآئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر گرنے کا کوئی امکان نہیں،زرمبادلہ زخاِئر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے،آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو
مزید پڑھیں :اسلام آباد کاکوئی پرسان حال نہیں،محکمہ پولیس کو ختم کردیں پھر سکون ہوجائے گا،جسٹس عامر فاروق

چار فیصد سے تجاوز کر جائے گی،ترسیلات زر اور برآمدات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے عالمی بونڈز پر ایک ارب ڈالر ادا کردیئے، ڈیفالٹ سے بچنے میں بھی کامیاب رہا ،آئی ایم ایف پاکستان پر روپے کی قدر کم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔

مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا