گندم تحقیقات کاکوئی نتیجہ نہیں نکلےگا، انوارالحق کاکڑ کی کوئی ساکھ نہیں،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کی کوئی ساکھ نہیں،حنیف عباسی اورافنان اللہ کےبیانات سن لیں،جوصورتحال ہے وہ سب کےسامنےہے،
وفاقی حکومت کہہ رہی ہے گندم درآمدپرنگران دورمیں غلط ہو، سب نگران حکومت کوقصوروارٹھہرارہےہیں،اس معاملے پرکنفیوژن پھیلانےکی کوشش کی جارہی ہے،کسانوں کااس سارےمعاملے میں
مزید پڑھیں : کاریں سستی ہو گئیں،دو کمپنیوں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

کیاقصورہے؟،قیمتیں مقررکرنے،خریدنےاورسبسڈی دینےکانظام اس طریقے سےچل نہیں سکتا،عوام نےدیکھ لیااس حکومت کی ریفارمزکرنےکی کتنی صلاحیت ہے،گندم درآمدمیں غلط ہواہےتوکیوں نہیں ایکشن لیاجاتا؟پچھلے سال کسانوں نے3900روپےفی من پرگندم فروخت کی تھی،حکومت کسانوں کااعتمادکھورہی ہے،،گندم درآمدتوبہت چھوٹاآگےنجکاری اوردیگربڑےمسئلے ہیں،نظرآرہا ہے کہ گندم تحقیقات کاکوئی نتیجہ نہیں نکلےگا۔

مزید پڑھیں : گندم معاملہ،پی ٹی آئی حکومت کا اقدم اچھا تھا طلب ورسد میں توازن بر قرار رہا، انوار الحق کاکڑ