پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی راہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،سینٹرل جیل اڈیالہ میں سینٹر سیف اللہ خان نیازی کی عمران خان سے ون آن ون ملاقات

مزید پڑھیں :چینی کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عام آدمی پر پڑتا ہے، رانا تنویر
نے قومی سیاسی منظر نامے پر ہلچل مچا دی ہے کپتان نے مشکل وقت میں پریس کانفرنس کے ذریعے پارٹی کو الوداع کرنے والوں کیلئے واپسی کے لیے دروازہ کھول دیا ہے سیف اللہ نیازی کی عمر ن خان سے
مزید پڑھیں :اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان

ملاقات کے بعد فواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کے آثار بھی نمایاں ہو گئے ہیں پرانے سیاسی رہنماوں کی پارٹی میں واپسی کے امکانات نے پارٹی کی عبوری قیادت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

مزید پڑھیں :کاروں، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تازہ ترین اپ ڈیٹ2024

بانی چیرمین عمران خان شیر افضل مروت اور عمیر نیازی سے سیاسی تعلقات منقطع ہوگئے جمعرات کو پارٹی کی کور کمیٹی کے رہنماوں کی سینٹرل جیل اڈیالہ میں ہونے والی ملاقات میں شیر افضل مروت اور عمیر نیازی
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات4 اپریل 2024 آپ کیلئے کیسا رہے گا ؟؟

ڈراپ ہوگئے عمر ایوب خان ،شبلی فراز،روف حسن ،عون پبی،اسد قیصر اور شاہ فرمان کی ملاقات میں عمران خان نے نئی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی ہے ہوا کا رخ بدلنے لگا ہے اور سیاسی منظر نامہ بھی تبدیل

مزید پڑھیں :آزادی مارچ کیس،عمران، شاہ محمودودیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ہونے و ا لا ہے پی ٹی آئی قومی سیاسی منظر نامے میں ابھر سامنے آنے کی راہموار ہوگئی ہےپی ٹی آئی کے اندر سیاسی اختلافات کے باعث عبوری قیادت کی دوڑیں لگ گئیں عبوری قیادت اپنے اپنے عہدے بچانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں :کچے کے علاقے میں کا رروائی، ایک ڈاکو ہلاک، مغوی بازیاب