جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،شہریار آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حق اور سچ چھپ نہیں سکتا جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے،پانی پی ٹی ائی کو اللہ نے عزت سے نوازا اور آٹھ فروری

مزید پڑھیں :اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان
کو پاکستان کی عوام نے عزت بخشی،ائین اور قانون کی بالادستی ہمارا مقصد ہے،پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اسلام اباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے
مزید پڑھیں :مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

گفتگو ،انہوں نے کہا کہ پوری قیادت نے خان کی سوچ کے مطابق اس کا علم اٹھایا ہوا ہے،

مزید پڑھیں :9 مئی کے واقعات: عمران خان کی تین مقدمات کی عبوری ضمانت میں توسیع

سائفر کیس ہو یا دوسرے یہ سب کیسز اڑ جائیں گے،میں اگر مگر پر نہیں جاتا انشاءاللہ اس میں بہتری ہوگی اور اللہ ہمیں سرخرو کریں گے۔

مزید پڑھیں :اے این ایف کا کریک ڈائون،4کلو سے زائد منشیات برآمد، یونیورسٹی طالبعلم گرفتار