وائٹ چکن تکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) چکن بھی اللہ پاک کی ایک نعمت ہے اس کی طرح طرح کی دشز بنتی ہیں، آج ہم آپ کو وائٹ چکن تکہ بنانے کا طریقہ بتا ئیں گے تو پھر ہو جائیں تیار اب ااپ کو چاہئیں ہیں مرغی 4 ٹکڑے ایک کلو ،سفید مرچ ایک چائے کا چمچہ ،کچری پاؤڈرایک چائےکا چمچہ ،پسی ہری مرچ 2 کھانے کے چمچ ،گھیدو کھانے کے چمچ ،بھونا کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچہ، پیاز ایک عدد ،بادام کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے ،ادرک لہسن 1 کھانے کا چمچہ ،سکہ، کھانے کے چمچ ،کریم پیکٹ اب یہ تمام چیزیں لینے کے بعد آپ نے چکن کے ٹکڑوں کو دھو کر کٹ لگائیں۔ اب اس میں سرکہ نمک، سفید مرچ، پسی ہری مرچ، ادرک لہسن، کچری پاؤڈر اور پگھلا ہوا گھی ڈال کر میری نیٹ کر کے ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔ ایک چوتھائی کپ تیل گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز اور میری نیٹ چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں۔ آدھا کپ کریم میں بادام کا پیسٹ ملا کر چکن میں مکس کر کے مزید پانچ منٹ تک دم لگائیں۔ جب یہ تیار ہو جاےے تو اسک ٓپ مہمانوں کے سامنے کولڈ درنک کے ساتم پیس کریں تو آپ کے دستر خوان کا مزہ دوبلا ہو جائے گا۔