
عدالت سے پوچھیں نواز شریف کی واپسی پر کیا کرے گی؟افغان مہاجرین کونہیں نکال رہے،غیرقانونی طریقے سے آنے والوں کوبھیجاجارہا ہے،نگران وزیراعظم
پشاور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پشاورمجھے اپنے گھرکی طرح لگتاہے،خیبرپختونخوامیں میرے بہت سے پرانے دوست ہیں،ان سے پشاورچیمبرآف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا













