اہم خبریں

شکر گڑھ،مبینہ زیادتی کے الزام پر بیٹی نے کلہاڑی کے وار کرکےباپ کوقتل کردیا

شکر گڑھ(نیوز ڈیسک) شکر گڑھ کے علاقے جھنڈے لنگہ میں بیٹی نےمبینہ زیادتی کے الزام میں باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا جبکہ ماں نے قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ باپ غلط حرکت کرتا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان سے حیرت ہوئی، یہ اتنی بڑی بات نہیں جس سے تعلقات متاثر ہوں ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ باجوہ کا نام نہ لینے سے متعلق عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوئی، پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی لیکن یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ جس سے تعلقات متاثر ہوں۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء […]

ٹوئٹرنے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس شیئر کرنے پر پابندی لگادی،ایسا مواد حذف کردیا جائیگا،ترجمان ٹوئٹر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹا گرام سمیت دیگر حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہےایسا مواد حذف کردیا جائیگا۔ ترجمان ٹوئٹر کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر کا کہنا ہے کہ جو اکاؤنٹس صارفین کو متبادل پلیٹ فارم کی ہدایت کرتے ہیں انہیں معطل کردیا […]

راجن پور،دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ، 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک) دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔بروز پیر انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد […]

اقتدار سے نکلنے کے بعد بھی عمران خان، نریندر مودی کا خیرخواہ ہے، سعید غنی

کراچی(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی نہیں ملک کا بچہ بچہ بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے۔کراچی میں بلاول بھٹو زرداری کے حق میں نکالی گئی ریلی سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ اقتدار سے نکلنے کے بعد بھی عمران خان، نریندر مودی کا خیرخواہ ہے۔انہوں نے کہا […]

یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم ، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحا ( نیوز ڈیسک )قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو دوکے مقابلے میں چار گول شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا،فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا،تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول لیونل میسی نے […]

امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں،، پرویز خٹک

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، وفاقی حکومت کا مزید رہنا ملک کے لیے نقصان دہ ہےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید […]

تمام اسمبلیاں قائم رہیں گی ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، امین الحق کا دعویٰ

اسلام آبادس( نیوز ڈیسک) عمران خان سے اپیل ہے ایسے فیصلے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر بات کریں،وفاقی وزیر اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما امین الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا ماضی دیکھیں تو وہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیں گے۔انہوں نے کہا کہ […]

علی حیدر گیلانی نے تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما علی حیدر گیلانی نے کہا کہ اگر یہ اسمبلیاں توڑیں تو ہمیں الیکشن میں جانا چاہیے، گورنر راج اس صورت میں لگ سکتا ہے جب ملک میں انتشار یا جنگ کی صورت حال ہو، تحریک عدم اعتماد کی تحریک پر کوئی حتمی فیصلہ […]

حکومت نے مسیحی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی،کرسمس پر تنخواہ، پنشن ایڈوانس دینے کا اعلان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پر ایڈوانس میں تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن روں ماہ کی 20 تاریخ کو ادا کی جائے گی۔ کرسمس کے موقع […]