اہم خبریں

امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں،، پرویز خٹک

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، وفاقی حکومت کا مزید رہنا ملک کے لیے نقصان دہ ہےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، بہت جلد عام انتخابات ہوں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کی دعوت دی مگر انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔

متعلقہ خبریں