زوہیب حسن نے مجھ پر سنگین الزامات لگائے، اشتیاق بیگ نے سالے کخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ نے کہا کہ زوہیب حسن کی جانب سے ان پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی ساکھ مجروح ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ نے کہا کہ اہلیہ کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے ان پر […]
42سالہ ٹینس سٹار وینس ولیمز کی واپسی، اس مرتبہ آسٹریلین اوپن چمپئن شپ کھیلوں گی،انکشاف

سڈنی(نیوزڈیسک)سیرینا ولیمز کی بڑی بہن امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز ایک بار پھرآسٹریلوی اوپن میں واپس آ گئیں،میں اس مرتبہ آسٹریلین اوپن کھیلوں گی۔تفصیلات کے مطابق وینس ولیمز 42 برس کی عمر میں آسٹریلوی اوپن کھیلیں گی، وہ 22 ویں مرتبہ اس ایونٹ میں شریک ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینس ولیمز نے پہلی مرتبہ […]
ڈیم فنڈ محفوظ ہے،اس حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ۔ڈیم فنڈ اب بھی محفوظ ہے،اس حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا۔پیر کو سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم فنڈ اب بھی محفوظ ہے۔ فنڈز کےبارے ان سے متعلق بے بنیاد […]
الیکشن کے لیے تیار ہیں،بھرپور انداز میں لڑینگے، عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اتنی بڑی توپ چیز نہیں ہیں جن کی وجہ سے ن لیگ اپنی پالیسی بدلے، الیکشن کے لیے بالکل تیار ہیں، الیکشن ہوا تو بھرپور انداز میں لڑیں گے۔پیر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن ) کی رہنماء عظمیٰ بخاری […]
حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے ،صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں۔پی ڈی ایم عوام کا اعتماد کھوچکی ہے۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئز پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے […]
توشہ خانہ سے کس کس نے کتنے تخائف لیے، لاہور ہائی کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

لاہور(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ سے کس کس نے کتنے تخائف کتنے میں لیے ،لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ بروز پیر لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ شہری منیر […]
فیفا ورلڈ کپ 2022،میسی نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

دوحہ(نیوز ڈیسک)سٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیئے ،ورلڈ کپ اپنے نام کیا،ورلڈکپ میں 26 میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ، ورلڈکپ میں 19 مچیوں کی کپتانی کرنے والے واحد کھلاڑی بن گئے ،فیفاورلڈکپ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈز جیتے اور ایونٹ کا بھی […]
لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

دوحہ : ( ویب ڈیسک ) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ […]
شاندار کارکردگی، میسی کو گولڈن بال اور امباپے کو گولڈ بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا

دوحہ(نیوزڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ، فاتح کپتان کو گولڈن بال سے نوازا گیا۔ تصیلات کے قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم انعامات کے دوران میگا […]
ریکارڈ،ایمباپے فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک) فرانس کے کھلاڑی کیلیان ایمباپے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ کارنامہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ارجنٹینا کے خلاف سرانجام دیا۔ انہوں نے پہلے دو گول صرف دو منٹ میں سکور […]