فیفا ورلڈ کپ ،پاکستانی اسٹارز کی بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے ساتھ تصاویر وائرل

دوحہ(نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل دیکھنے دنیا بھر سےمشہور شخصیات قطر پہنچیں،پاکستان سے اداکارہ مہوش حیات، سجل علی، اداکار ہمایوں سعید بھی میچ دیکھنے گئے جن کی بالی وڈ اداکار کارتک آریان کے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے […]
کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک شہری زخمی ہو گیا ۔۔تفصیلا ت کے مطابق مقامی پولیس کے سربراہ جم میک سوین نے صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ متعدد اپارٹمنٹس پر مشتمل ایک عمارت میں پیش […]
سچے ہیں توقومی اسمبلی میں آئیں،ذاتی مفادات کیلئے اسمبلیاں توڑنا ڈکٹیٹرز کی روایت ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دباؤ بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے، فرد واحد کی ضد کے تابع 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروائے گئے تو ان کے نتائج متنازعہ رہیں گے۔ پیر کو […]
پسند کی شادی یاجرم،لڑکی کے بھائیوں کی جوڑے پرفائرنگ ،لڑکا جاں بحق لڑکی زخمی، ملزمان فرار

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے بھائیوں نے جوڑے پر فائرنگ کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے بھائیوں کی فائرنگ سے لڑکا جاں بحق ہو گیاہے جبکہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے […]
ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان کے گانوں پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان کے گانوں پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کے معروف اداکاراوَں میں ہوتا انہوں نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ تفریح کررہی ہیں۔ویڈیو […]
عمران خا ن نے آئندہ الیکشن میں (ق) لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی،تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خا ن نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ق )کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے پی ٹی آئی کی 3رکنی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک […]
امپورٹڈ حکومت معاشی مسائل اور دہشت گردی سے نمٹنے میں مکمل ناکام رہی، عمران خان کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انتخابات اور سیاسی استحکام ہی معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے، امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان […]
متنازعے بیانات جاری کرنے کے ایک ہفتےبعد مشہور اداکارہ ترانہ علیدوستی کوگرفتارکرلیا گیا

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی حکام نے متنازعے بیانات جاری کرنے کے ایک ہفتےبعد مشہور اداکارہ ترانہ علیدوستی کوگرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے ملک کی مشہور اداکارہ ترانہ علیدوستی کو حراست میں لے لیا، اداکارہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں جاری احتجاج کے بارے میں گمراہ کُن باتیں پھیلا رہی […]
بھارت میں جنسی زیادتی کے کیسز میں اضافہ،16سالہ لڑکی سےاجتماعی زیادتی کرنے والے تمام ملزمان گرفتار

مہاراشٹرا (نیوز ڈیسک)ہندوستان میں خواتین سے جنسی زیادتی کے کیسز میں اضافہ ، 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی کو 8 افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے […]
کوئٹہ ، عدالت نے سینیٹراعظم خان سواتی پر بلوچستان میں درج مزید تین مقدمات ختم کردیے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف صوبے میں درج مزید تین مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو بلوچستان ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی پر درج تمام مقدمات ختم کردیے ہیں، جبکہ کیس کی سماعت جسٹس عبدالحمید بلوچ نے کی۔سینیٹراعظم سواتی […]