اہم خبریں

پسند کی شادی یاجرم،لڑکی کے بھائیوں کی جوڑے پرفائرنگ ،لڑکا جاں بحق لڑکی زخمی، ملزمان فرار

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے بھائیوں نے جوڑے پر فائرنگ کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے بھائیوں کی فائرنگ سے لڑکا جاں بحق ہو گیاہے جبکہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ ملزمان فائرنگ کر کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔

متعلقہ خبریں