اہم خبریں

شمالی وزیرستان ،فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق ہو گئے

میرانشاہ(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 مقامی افراد جاں بحق ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے رکشہ سرکاری گاڑی سے ٹکرا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا، جس […]

قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے، 90 روز میں انتخابات کرانا آئینی تقاضہ ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی […]

کراچی ٹیسٹ کاتیسرا روز،پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے167 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 7رنز بنا لئے،تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر اننگز کا آغاز کیا اورپوری ٹیم صرف […]

عمران خان کی سیاست نے تحریک انصاف کو بند گلی میں پہنچا دیا ،شیری رحمٰن

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی کی سیاست نے تحریک انصاف کو ایسی بند گلی میں پہنچا دیا ہے جہاں ان کے پاس سیاسی آپشنز ہی ختم ہو چکے ہیں،تحریک انصاف کے ارکان بھی عمران خان کے فیصلے سے نا خوش ہیں۔پیر کو اپنے […]

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، والدہ کا انتقال بہت بڑا سانحہ […]

ملک بھرمیں24 گھنٹے کے دوران کورونا کےمزید 4کیسز رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے4کیس رپورٹ ہوئے اور کسی مریض کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

مسزورلڈ 2022کا تاج 21 سال بعد بھارت کے سر،32 سالہ سرگم کوشل نے میدان مار لیا

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک)امریکی شہرلاس ویگاس میں ہونے والے ’مسزورلڈ 2022‘ مقابلے میں بھارت نے 21 سال بعد پھر سے میدان مارلیا۔تفصیلات کے مطابق شادی شدہ خواتین کا عالمی مقابلہ حُسن بھارت کی 32 سالہ سرگم کوشل کے نام رہا جنہوں نے اپنے مقابل 62 حسیناؤں کو شکست دی۔انگریزی ادب میں ماسٹرز ڈگری رکھنے والی سرگم […]

ٹوئٹر نے فیس بک ، انسٹاگرام ودیگر سوشل سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی کے فیصلہ سے یوٹرن لے لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر نے فیس بک اور انسٹاگرام کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی کے فیصلہ سے یوٹرن لے لیا۔گزشتہ شبہ شب ٹوئٹر کی جانب سے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ جو اکاؤنٹس فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس اور یوزر نیم کو پروموٹ کرتے ہیں، […]

بابر اعظم کا اعزاز ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)بابر اعظم کا اعزاز ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ۔پیر کو پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2022ء میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے ،کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں […]

23 دسمبر کو 27 کلومیٹرپر مشتمل امپورٹڈحکومت گرجائے گی ، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑیں گے، جس سے 27 کلو میٹر کی حکومت گر جائے گی، پی ڈی ایم نے معیشت، ایوان اور قانون سمیت تمام معاملات کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔پیر کو اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا […]