ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان کے گانوں پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان کے گانوں پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کے معروف اداکاراوَں میں ہوتا انہوں نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ تفریح کررہی ہیں۔ویڈیو میں ہانیہ عامر آنکھوں پر پٹی باندھ کر شاہ رخ خان پر فلمائے گئے گانوں پر ڈانس کررہی ہیں۔شوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کی ویڈیو پر دلچسپ انداز میں اظہارِ خیال کر رہے ہی ہیں ۔